Posts

Showing posts from August, 2020

کراچی کو ایک مرتبہ پھر اسلحے سے پاک کرنے کا منصوبہ تیار

Image
  کراچی : شہر قائد کو ایک مرتبہ پھر اسلحے سے پاک کرنے کیلئے پولیس نے اہم نکات پر مشتمل سفارشات تیار کرلیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مکمل بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کوایک مرتبہ پھراسلحے سے پاک کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، کراچی پولیس نےاہم نکات پرمشتمل سفارشات تیار کرلیں، آج کراچی میں ایپکس کمیٹی کااجلاس منعقد کیا جائے گا، اہم اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی کراچی مکمل بریفنگ دیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی اہم مسائل کمیٹی کے سامنے رکھیں گے، قیدیوں کی ای ٹیگنگ اورغیرقانونی اسلحے پر بریفنگ دی جائے گی اور منشیات کےعادی افراد اور بحالی مراکزپربھی بات کی جائے گی۔ غیرقانونی اسلحے کی روک تھام کے لیے اہم تجازیزتیارکرلی گئیں، پولیس نے شہرقائدمیں 4 بڑے ویپن ڈیٹکٹر اسکینر لگانے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کے تحت پہلا اسکینر حب، دوسرا سپرہائی وے اور تیسرانیشنل ہائی وے پر لگایا جائے گا۔ چوتھا اسکینرکراچی ریلوےاسٹیشن کے خارجی راستے پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے،  4بڑے راستوں کے علاوہ35 اہم راستوں کو بھی مانیٹر کیا جائے گا۔ شہر میں ان تمام مقامات کے ذریعےغیرقانونی اسلحہ داخل ہوتا ہے، کس

Why Junagadh is Part of Pakistan’s new political map

Image
  The federal cabinet of Pakistan has approved and released the new political map of Pakistan on August 4 which includes territories of Jammu and Kashmir and a part of Ladakh. The map also claims Junagadh, Manavadar, and Sir Creek in Indian Gujarat as part of Pakistan. While many Pakistanis know about Indian occupied territory of J&K; very little is known to them about Junagadh and Manavadar. Junagadh was the first state to accede to Pakistan and on the very day of the transfer of power, its government announced the decision of the state to accede to Pakistan. It went through all the legal processes on 15 September 1947. In fact, the State had applied for accession earlier. The Ruler of Janugadh sent Mr. Ismail Ibramani, his Secretary for Constitutional Affairs to Karachi-who met the Quaid on 12 August 1947 and communicated to him the decision of the State. It was a state in Kathiawar with 4017 square miles of territory and 8 lakh population and nearly 300 miles from Karachi. The s

ایم کیوایم لندن کا ایس آر اے سے گٹھ جوڑ کا انکشاف ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی

Image
  کراچی : سیکیورٹی اداروں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر کریکر حملوں میں ملوث ہونے کے شعبے میں متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے دہشتگردوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کردیا، کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر کریکرحملوں کے واقعات کی تحقیقات کے دوران سیکیورٹی اداروں کی جانب سے متعدد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ڈاکٹر جمیل نے کہا ہے کہ جن ملزمان نے حملے کئے انکے قریب پہنچ چکے ہیں، تنظیم کا لیڈر اصغر شاہ افغانستان روپوش ہوگیا ایڈیشنل آئی جی نے بتایا کہ اصغر شاہ بدین میں رن کچھ کے مقام سے بھارت بھی گیا تھا، را ، بی ایل اے اور ایس آر اے کو فنڈنگ کررہی ہے، کالعدم تنظیم کے لڑکوں کو افغانستان میں ٹریننگ دی جاتی ہے، دہشتگرد افغان سرحدی علاقوں میں پہاڑوں میں پناہ لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر جمیل کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کےلیے کام کرنے والے نئے لڑکے تعلیم یافتہ، ٹیکنالوجی ماہر ہیں، کریکر چھپانے کےلیے ملزمان سیٹ کا فوم نکال کر اسکے اندر چھپاتے ہیں، کافی حد تک معلومات حاصل کرلیں ہیں لیکن اہم معلومات کا انتظار ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی

Occupied Kashmir to be liberated soon: President Arif Alvi

Image
  ISLAMABAD: President Arif Alvi on Thursday addressed the joint sitting of the Parliament for the third time as the incumbent Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI) government completed its two years in the power. I am addressing the joint sitting of the Parliament for the third time, said the president amid protests and walkout from the opposition parties. Speaking over the Kashmir issue, President Arif Alvi said that Prime Minister Imran Khan raised the issue at all platforms including at the United Nations General Assembly (UNGA) before the entire international community. Indian occupied Kashmir will be liberated soon, said the president as he condemned the August 5 step taken by the Indian authorities in the occupied territory. He said that extremist ideology has surrounded the Indian state, however, the Hindutva ideology would not exist for a longer period in the country. He said that corruption was rampant and the economy was ruined when the PTI came into power two years back. Lauding t