Posts

Showing posts with the label Health

A third of COVID survivors suffer neurological or mental disorders: STUDY

  LONDON: One in three COVID-19 survivors in a study of more than 230,000 mostly American patients were diagnosed with a brain or psychiatric disorder within six months, suggesting the pandemic could lead to a wave of mental and neurological problems, scientists said on Tuesday. Researchers who conducted the analysis said it was not clear how the virus was linked to psychiatric conditions such as anxiety and depression, but that these were the most common diagnoses among the 14 disorders they looked at. Post-COVID cases of stroke, dementia, and other neurological disorders were rarer, the researchers said, but were still significant, especially in those who had severe COVID-19. “Our results indicate that brain diseases and psychiatric disorders are more common after COVID-19 than after flu or other respiratory infections,” said Max Taquet, a psychiatrist at Britain’s Oxford University, who co-led the work. The study was not able to determine the biological or psychological mechanis...

Virus cases top nine million as WHO says pandemic ‘accelerating’

Image
Global coronavirus infections topped nine million on Monday as the World Health Organization warned that the pandemic was accelerating. France took its biggest step yet back to normality by allowing millions of children to return to school. But despite Europe further easing lockdowns, cases are still rising around the world, especially in Latin America with Brazil now registering more than 50,000 deaths. And there are fears of new clusters in Melbourne and Lisbon as well as renewed outbreaks in Beijing and other parts of Asia. “The pandemic is still accelerating,” WHO’s director general Tedros Adhanom Ghebreyesus told a virtual health forum organised by Dubai in the United Arab Emirates. Tedros said the greatest threat facing the world was not the virus itself, which has now killed over 465,000 people and infected nine million, but “the lack of global solidarity and global leadership.” “We cannot defeat this pandemic with a divided world,” he said. “The politicisation of the pandem...

گرمیوں میں بیماریوں سے محفوظ رہنے کا نہایت آسان نسخہ

Image
لوکی جیسی سبزی کے لیے جس کی تعریف میں صرف یہ کہہ دینا کافی ہے کہ یہ آقائے دو جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ ترین سبزی ہے۔ مشکوۃ شریف کے مطابق حضرت انس بن مالکؓ فرماتے ہیں کہ وہ اور نبی کریم سالن تناول فرما رہے تھے تو انس بن مالکؓ نے دیکھا کہ نبی کریم سالن میں لوکی ڈھونڈ کر تناول فرما رہے تھے۔ گرمی کے ستائے افراد کچھ نہ کچھ اس کا توڑ کرتے ہی رہتے ہیں جس کیلئے ہلکی اور تازہ غذا کا استعمال بے حد ضروری ہے، سبزی اور پھلوں کے جوس کے استعمال کے علاوہ متعدد جتن کیے جاتے ہیں جس کا مقصد گرمی سے محفوظ رہنا یا اسے دور بھگانا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن سی سے بھر پور لوکی کے استعمال سے موسم گرما میں گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے، ماہرین کولیسٹرول لیول، شوگر لیول اور بلڈ پریشر متوازن رکھنے کے لیے لوکی تجویز کرتے ہیں۔ گرمی کے موسم میں استعمال ہونے والی ایک مشہور سبزی لوکی بھی ہے جس کے متعدد طبی فوائد ہیں،خاص طور پر اس کے جوس کا استعمال نہ صرف وزن کو کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے بلکہ اس کا کولنگ ایجنٹ جسم سے زہریلے اور فاضل ما...

روزے سے صحت ملتی ہے

Image
امیرُالْمُؤمِنِین  حضرتِ مولائے کائنات،   علیُّ الْمُرتَضٰی  شیر خدا   کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم  سے مروی ہے ،   اللہ  عَزَّوَجَلَّ   کے  پیارے رسول،  رسولِ مقبول،  سیِّدہ آمنہ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا   کے  گلشن کے  مہکتے پھول  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ صحت نشان ہے:    ’’ بے شک  اللہ  عَزَّوَجَلَّ   نے بنی اسرائیل کے  ایک نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  کی طرف وَحی فرمائی کہ آپ اپنی قوم کو خبر دیجئے کہ جو بھی بندہ میری رِضا کیلئے  ایک دن کا روزہ  رکھتا ہے تو میں  اُس کے   جسم کو صحت  بھی عنایت فرماتا ہوں اور اس کو عظیم اَجر بھی دو ں گا۔ ‘‘  ( شُعَبُ الایمان  ج۳ ص۴۱۲حدیث۳۹۲۳)  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ  عَزَّوَجَلَّ  ّ احادیث مبارکہ سے مستفاد  (مُسْ۔ تَ ۔ فاد)    ہوا کہ  روزہ  اجر و ثواب کے  ساتھ ساتھ حصولِ  صحت  ک...

A ways to fight quarantine blues amid Coronavirus Pandemic

Image
دنیا کے تقریباً تمام ہی ممالک کرونا وائرس سے نبردآزما ہیں اور روک تھام کے لیے مختلف اقدامات بھی کررہے ہیں جن میں سب سے اہم لاک ڈاؤن ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے  ایک محتاط اندازے کے مطابق تین ارب سے زائد انسان گھروں میں محصور ہیں، لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا اہم مقصد یہ ہے کہ وائرس کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔ گھر میں مسلسل رہنے اور کام نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے اور اب وہ ذہنی دباؤ کا شکار بھی ہورہے ہیں۔ ماہرین نے گھروں میں رہنے والے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ خودکو ذہنی دباؤ اور پریشانی سے محفوظ رکھنے کے لیے صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لیں اور اپنا وقت اچھا گزاریں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی صحت کا تعلق براہ راست ہمارے ذہن سے جڑا ہے، اگر کوئی پریشان یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوتا ہے تو اُس کے جسم کا اندرونی نظام کمزور پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ بیمار ہونے لگتا ہے۔ انسان عام طور پر پریشانی کا شکار اُس وقت ہوتا ہے جب کو ضرورت سے زیادہ چیزوں کو محسوس کرتا یا اُن کے بارے میں سوچنے لگتا ہے، ایسے میں ذہن پر دباؤ پڑتا ہے۔ آئیے ہم...

“ہینگ” بہت کام کی چیز ہے

Image
آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہو گا جس پر غور کیا جائے تو معلوم ہو گا کہ ایک ہی وقت میں، ایک ہی معاملے پر دو افراد کی رائے کیسے مختلف ہوسکتی ہے۔ محاورہ ہے، “ہینگ لگے نہ پھٹکری، رنگ چوکھا آئے”۔ جب ایک فرد کسی موقع یا کسی چیز کا بھرپور فائدہ سمیٹنا چاہتا ہو تو اس کے اظہار کے لیے یہ محاورہ استعمال کرسکتا ہے جب کہ دوسرا شخص اس موقع پر اسے چالاک، عیار یا ذہین اور سمجھ دار بھی تصور کرسکتا ہے۔ اس محاورے اور بحث کو یہیں چھوڑتے ہیں اور “ہینگ” کی طرف چلتے ہیں جسے سائنسی میدان میں Ferula assa-foetida کے نام سے شناخت کیا جاتا ہے۔ یہ خوش بو دار پودے سے حاصل ہونے والی جنس ہے۔ ہینگ پاکستان کے علاوہ افغانستان، ایران، بھارت میں کاشت ہوتی ہے جہاں اسے پکوان اور کچن میں مسالے کے طور پر، طبی مسائل اور عام تکالیف میں فوری نجات کے لیے اور بعض ٹوٹکوں میں‌ بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ہینگ  کے پودے کی لمبائی 3 ميٹر تک ہوسکتی ہے جس پر پیلے رنگ کا پھول کھلتا ہے۔ طب و حکمت میں اسے مزاج کے اعتبار سے گرم اور خشک بتایا گیا ہے۔ اسے پودے سے ٹھوس حالت میں نکال کر پیس لیا جاتا ہے۔ پیٹ کی خرابی دور کرن...

آوارہ کتے کرونا کو پھیلانے کا ذریعہ بنے

Image
اوٹاوا: کینیڈا کے سائنسی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ  کرونا وائرس کی انسانوں میں منتقلی آوارہ کتوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے ناول کرونا وائرس کی انسانوں میں منتقلی کے حوالے سے اس سے قبل مختلف تحقیقی مطالعے سامنے آچکے ہیں جن کے نتائج علیحدہ علیحدہ رہے ہیں۔ بعض ماہرین کا ماننا ہے کہ چمگادڑ کی وجہ سے کرونا وائرس انسانوں میں منتقل ہوا جبکہ کچھ کا یقین ہے کہ اس وائرس کی بڑی وجہ پینگولین ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق ہوئی جس میں سانپ کو بھی قصور وار قرار دیا گیا البتہ حال ہی میں ہونے والے مطالعے میں ایک نئی بات سامنے آئی جو یقیناً سب کے لیے ہی پریشانی کا باعث ہے۔ کینیڈا کی اوٹاوا یونیورسٹی میں ہونےو الی تحقیق میں ماہرین اس نتیجے پر پہنچے کہ آوارہ کتوں نے عارضی طور پر کرونا وائرس کو پھیلانے میں کردار ادا کیا اور اُن کی وجہ سے ہی یہ وائرس انسانوں میں منتقل ہوا۔ تحقیقی ٹٰیم کے سربراہ شوہوا شیا کے مطابق کووڈ 19 کی بیماری انسانوں میں آوارہ کتوں سے منتقل ہوئی، خصوصاً آنتوں سے، جہاں  پر پہلے سے چمگادڑ کا گوشت موجود تھا۔ جرنل مولی...

کرونا وائرس :‌ بچوں‌ کی حفاظت کے لیے زبردست اقدام

Image
بنکاک: تھالی لینڈ کے دارالحکومت میں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لیے چہروں کو فیس شیلڈ ڈھک لیا گیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے اسپتال پرارام 9 میں نومولود بچوں کو کرونا سے بچانے کے لیے فیس شلیڈ کا انتظام کیا گیا۔ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق انتظامیہ نے پیدا ہونے والے بچوں کے چہروں پر حفاظتی شیلڈ پہنا دی تاکہ وہ وائرس سے محفوظ رہ سکیں۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں نرسز دو نومولود بچوں کو گود میں لیے کھڑی تھیں اور ان کے چہرے شیلڈ سے ڈھکے ہوئے تھے۔ اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہم پیدا ہونے والے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں تاکہ ننھے مہمان جراثیم سے محفوظ رہ سکیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس عمر رسیدہ افراد کے ساتھ پانچ سال سے کم عمر بچوں کو بھی متاثر کرسکتا ہے کیونکہ اُن کا مدافعتی نظام مضبوط نہیں ہوتا۔ یاد رہے کہ دو اپریل کو امریکا میں کرونا وائرس کی وجہ سے نومولود بچے کی ہلاکت سامنے آئی تھی جس...

Joint Pain Relief

Image
جوڑوں کے درد میں کیا کیا جائے؟ عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جوڑوں کا درد چالیس سال کے بعد شروع ہوتاہے لیکن یہ مرض عین نوجوانی میں بھی ہو سکتا ہے۔جوڑوں کے درد میں کمی لانا یا محفوظ رہنا اتنا بھی مشکل کام نہیں۔درحقیقت کچھ غذائیں،ورزشیں اور گھریلو اشیاء جوڑوں کے درد میں قدرتی طریقے سے نمایاں کمی لاسکتی ہیں۔ ادرک کی چائے متعدد طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ادرک سے جوڑوں کے درد میں آرام آتاہے۔ ادرک سکھا کر پیس کر سفوف کی شکل میں استعمال کریں یا اس کے باریک ٹکڑے کرکے اسے چائے کے لیے ابالے جانے والے پانی میں پندرہ منٹ تک ڈبو کررکھیں۔ادرک کا مستقل استعمال جوڑوں کے درد میں کمی لانے میں مفید ہے۔ سوجن کی روک تھام کرنے والی غذاؤں کا استعمال جوڑوں میں مبتلا افراد کو فاسٹ ،جنک اور تلی ہوئی غذاؤں کو ترک کر دینا چاہیے۔ ایک سوئیڈش تحقیق کے مطابق جن لوگوں نے مچھلی،تازہ پھلوں و سبزیوں،گندم یا دیگر اجناس ،زیتون کے تیل،نٹس،ادرک لہسن وغیرہ پر مشتمل خوراک کو غذا کا مستقل حصہ بنا لیا،انہیں جوڑوں کی سوجن کا کم سامنا ہوا اور ان کی جسمانی صحت میں کافی حد تک بہتری ...

Corona Virus - Which Is The Most Successful Homeo Or Herbal Medicine?

Image
مارے ملک میں تین طریقہ ہائے علاج مشہور ہیں ایلوپیتھک ہربل اور ہومیو پیتھی طریقہ علاج ان تمام طریقہ ہائے علاج میں تشخیص مرض اور درست دوا تک پہنچنے کے لیے اپنے اپنے طریقے رائج ہیں ایلوپیتھی میں خاص طور پر پتھالوجی مثلا مرض کے نام پر دوا تجویز کی جا سکتی ہے مثلا سردرد نزلہ زکام کھانسی معدہ کی تیزابیت یا کینسر ان امراض کے نام پر ان کی ادویہ تجویز کی جاتی ہیں ایلوپیتھی میں تشخیص کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے مرض کی تشخیص کی جاتی ہے اسے ٹارگٹ کیا جاتا ہے اور اسکے لیے مختلف لیبارٹری ٹیسٹس یا ایکسرے الڑاساؤنڈ اور دوسرے آلات کا سہارا بھی لیا سکتا ہے اسکے بعد مرض کی تشخیص ہونے پر درست دوا تجویز کی جاتی ہے مریض کے مزاج یا رحجان کے مطابق دوا دینے کا تصور ایلوپیتھک میں نہیں ہے اسکے برعکس ہربل ادویہ یعنی طب یونانی میں یا ہومیو پیتھک طریقہ علاج میں تشخیص کے دوسرے مختلف طریق رائج ہیں طب میں خصوصا نبض کی بطور خاص بہت اہمیت مانی جاتی ہے اور تشخیص کرتے وقت مریض کے مزاج کو بہت مدنظر رکھا جاتا ہے- آجکل بعض حکیم اور ہومیو ڈاکٹرز دعوی کر رہے ہیں کہ ان کی تجویز کردہ دوا کرونا وائرس کا 100% ...