بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کی ذمہ داری بھی ڈبلیو ایچ پر عائد ہوتی ہے‘ پبلک ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان کرنے میں تاخیر وباء کے پھیلاﺅ کا باعث بنی. امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) پر کورونا وائرس دنیا میں پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا کی جانب سے ہر سال عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی فنڈنگ کو روکنے کا اعلان کردیا ہے . امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او سفری پابندیوں کی مخالفت اور چین کے اس بیانیئے کو پھیلاتا رہا ہے کہ وائرس ایک انسان سے دوسرے میں منتقل نہیں ہورہا. صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ ڈبلیو ایچ او کو سالانہ 40 سے 50 کروڑ ڈالر کی امداد دیتا ہے لیکن دستاویزات کے مطابق یہ رقم 10 کروڑ ڈالر سے تھوڑی زیادہ ہے‘امریکی صدر نے ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی کے حوالے سے بھی دبے لفظوں میں دھمکی دی ہے. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہو گا جب تک ڈبلیو ایچ او اپنے افعال نہیں بدلتا‘صد...
دنیا کے تقریباً تمام ہی ممالک کرونا وائرس سے نبردآزما ہیں اور روک تھام کے لیے مختلف اقدامات بھی کررہے ہیں جن میں سب سے اہم لاک ڈاؤن ہے۔ دنیا بھر میں ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک محتاط اندازے کے مطابق تین ارب سے زائد انسان گھروں میں محصور ہیں، لوگوں کو گھروں تک محدود رکھنے کا اہم مقصد یہ ہے کہ وائرس کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔ گھر میں مسلسل رہنے اور کام نہ ہونے کی وجہ سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے اور اب وہ ذہنی دباؤ کا شکار بھی ہورہے ہیں۔ ماہرین نے گھروں میں رہنے والے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ خودکو ذہنی دباؤ اور پریشانی سے محفوظ رکھنے کے لیے صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لیں اور اپنا وقت اچھا گزاریں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جسمانی صحت کا تعلق براہ راست ہمارے ذہن سے جڑا ہے، اگر کوئی پریشان یا ذہنی دباؤ کا شکار ہوتا ہے تو اُس کے جسم کا اندرونی نظام کمزور پڑتا ہے جس کی وجہ سے وہ بیمار ہونے لگتا ہے۔ انسان عام طور پر پریشانی کا شکار اُس وقت ہوتا ہے جب کو ضرورت سے زیادہ چیزوں کو محسوس کرتا یا اُن کے بارے میں سوچنے لگتا ہے، ایسے میں ذہن پر دباؤ پڑتا ہے۔ آئیے ہم...
KARACHI: In yet another attempt to stop the rising number of coronavirus cases in the province, the Sindh govt has decided to impose a complete lockdown on Friday from 12 noon to 3 pm, ARY News reported. According to sources, the decision has been taken to limit large gatherings during Friday prayers. The provincial government, in consultation with Ulema of different sects, has decided to go for lockdown in a bid to limit people from gathering in mosques in large numbers. All shops, business centers will also remain closed during the lockdown. Sindh government had imposed a complete lockdown for 15 days from March 23 in order to contain and curb further spread of coronavirus Meanwhile, three more patients recovered from novel coronavirus in Sindh today and tested negative for the disease on Wednesday, according to a spokesperson for the provincial government. Murtaza Wahab said the total number of recovered patients in the province now...