Posts

Showing posts from April, 2020

Messenger Rooms: Facebook launches Zoom competitor

Image
SAN FRANCISCO: Facebook introduced a videoconferencing tool and expanded livestreaming features on Friday, capitalizing on a surge in demand for video chats during the coronavirus pandemic while taking its first steps toward a planned integration of messaging products across its apps. The videoconferencing tool, Messenger Rooms, will enable as many as 50 people to participate in a call, the company said in a statement. It will display a tiled layout of participant videos – up to 16 on desktop and 8 on mobile – resembling the design offered by competitor Zoom. Zoom’s share price sank 3.7% from the day prior to about $163 in the minutes following the announcement, after hitting a record high of $181.50 earlier in the day. The move in Facebook’s shares was less dramatic, up 2.4% from the previous day to $189.51. Facebook users will be able to share links enabling non-users to join Rooms via a web browser on both desktop and mobile, eliminating requirements to download an

قبولیت دُعا میں تاخیر کا سبب

Image
بسا اَوقات قبولیت دُعا کی تاخیر میں  کافی    مصلحتیں ہوتی ہیں جو ہماری سمجھ میں  نہیں آتیں ۔ حضور،  سراپا نور،  فیض گنجور  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ پرسرور ہے:   جب  اللہ  عَزَّوَجَلَّ  کا کوئی پیارا دُعا  کرتا ہے تو  اللہ  تَعَالٰی  جبرئیل  ( عَلَیْہِ السَّلَام )   سے   ارشاد فرماتا ہے:    ’’  ٹھہرو! ابھی نہ دو تاکہ پھر مانگے کہ مجھ کو اِس کی آواز پسند ہے۔ ‘‘  اور جب کوئی کافریا فاسق  دُعا  کرتا ہے ،  فرماتا ہے،   ’’ اے جبرئیل  ( عَلَیْہِ السَّلَام )  ! اِس کاکام جلدی کردو، تاکہ پھر نہ مانگے کہ مجھ کو اِس کی آواز مکروہ   (یعنی ناپسند )  ہے۔ ‘‘  ( کَنْزُ الْعُمّال  ج۲ص۳۹حدیث۳۲۶۱،   اَحْسَنُ الْوِعَاء  ص۹۹) نیک بندے کی دعا قبول ہونے میں  تاخیر کی حکمت  (حکایت) : حضرت  سَیِّدُنا  یَحْیٰ  بن سعید بن قطان  ( عَلَیْہِ  رَحْمَۃُ المَنّان )    نے  اللہ  عَزَّوَجَلَّ  کا  کو خواب میں  دیکھا، عرض کی:  اِلٰہی عَزَّوَجَلَّ !میں  اکثر  دُعا  کرتا ہوں اور تو قبول نہیں فرماتا؟ حکم ہوا:  ’’ اے  یَحْیٰ ! میں  تیری آواز کو پسند کرتا ہوں ،  اِس واسطے تی

Sindh government finalises SOPs for Holy month of Ramadan

Image
کراچی : سندھ حکومت کی جانب رمضان المبارک کے لیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد رمضان ایس او پی آج جاری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کوروکنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں ، اس سلسلے میں رمضان المبارک کےلیے ایس او پی تیار کرلیے گئے ہیں۔ ذرائع سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ مساجد میں نماز تراویح کے بڑے اجتماعات نہیں ہوں گے ، مساجد میں نماز تراویح میں 3سے5افراد شریک ہوسکیں گے جبکہ شادی ہالزاور دیگر عوامی مقامات پر بھی تراویح کے اجتماعات کی اجازت نہیں۔ ذرائع کے مطابق افطار پارٹیوں اورمرکزی شاہراہوں پر دسترخوان لگانا ممنوع ہے ، چھوٹی بڑی مارکیٹس، شاپنگ سینٹرز بند رہیں گے، دکانیں کھولنے پر قانونی کارروائی ہوگی، دکانوں سے صرف آن لائن کام ہوگا۔ سندھ حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے فیصلوں پرصدر مملکت، گورنر سندھ کوبھی اعتماد میں لیا، رمضان میں پابندی سے مستثنیٰ کاروبار کےاوقات کارشام 5بجے تک ہوں گے۔ ایس او پی کے مطابق رمضان کے پیش نظر ریسٹورینٹس کےاوقات کار تبدیل ہوں گے، سموسے، پکوڑو

روزے سے صحت ملتی ہے

Image
امیرُالْمُؤمِنِین  حضرتِ مولائے کائنات،   علیُّ الْمُرتَضٰی  شیر خدا   کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم  سے مروی ہے ،   اللہ  عَزَّوَجَلَّ   کے  پیارے رسول،  رسولِ مقبول،  سیِّدہ آمنہ  رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا   کے  گلشن کے  مہکتے پھول  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ  کا فرمانِ صحت نشان ہے:    ’’ بے شک  اللہ  عَزَّوَجَلَّ   نے بنی اسرائیل کے  ایک نبی  عَلَیْہِ السَّلَام  کی طرف وَحی فرمائی کہ آپ اپنی قوم کو خبر دیجئے کہ جو بھی بندہ میری رِضا کیلئے  ایک دن کا روزہ  رکھتا ہے تو میں  اُس کے   جسم کو صحت  بھی عنایت فرماتا ہوں اور اس کو عظیم اَجر بھی دو ں گا۔ ‘‘  ( شُعَبُ الایمان  ج۳ ص۴۱۲حدیث۳۹۲۳)  اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ  عَزَّوَجَلَّ  ّ احادیث مبارکہ سے مستفاد  (مُسْ۔ تَ ۔ فاد)    ہوا کہ  روزہ  اجر و ثواب کے  ساتھ ساتھ حصولِ  صحت  کا بھی ذَرِیعہ ہے۔ اب تو سائنسدان بھی اپنی تحقیقات میں  اس حقیقت کو تسلیم کرنے لگے ہیں ۔ جیسا کہ آکسفورڈ یونیورسٹی کا پروفیسرمورپالڈ   ( MOORE PALID )   کہتا ہے  :    ’’ میں  اسلامی علوم پڑھ رہا تھا جب روزوں کے  بارے میں

Deserted Palace

Image
    حضرت  سَیِّدُنا جنید بغدادی   عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْھَادِی  بیان فرماتے ہیں کہ میرا ایک بارکوفہ جانا ہوا، وہاں ایک سرمایہ دار کے عا لی شان محل پر نظر پڑی جس سے عیش و تنعم خوب جھلک رہاتھا، دروازے پر غلاموں کا جھرمٹ تھا اور ایک خو ش گلو کنیز یہ نغمہ اَلاپ رہی تھی: اَ لَا یَا دَارُ لَا یَدْخُلْکِ حُزْنٌ                                    وَّلَا یَعْبَثْ بِسَاکِنِکِ الزَّمَانُ       یعنی اے مکان!تجھ میں کبھی غم داخِل نہ ہو اور تیرے اندر رہنے والوں کو زمانہ کبھی بھی پامال نہ کرے۔        کچھ  عرصے بعد میرا پھراُس محل سے گزر ہوا تو اُس کے دروازے پر سیاہی چھا رہی تھی ، نوکر چاکر غائِب تھے اور اُس  ویران محل   پر بوسیدَگی وشکستگی کے آثار نُمایاں تھے، زَبانِ حال مرورِ زمانہ کے ہاتھو ں اس کی ناپائیداری ظاہر کررہی تھی، فنا کے قلم نے اُس کی دیواروں پر آرائش وزیبائش کی جگہ بربادی وعبرت کو عبارَت کردیا تھا اور اب وہاں خوشی ومَسرَّت کے بجائے فنا کی لَے میں رنج و وَحشت کا نغمہ گونج رہا تھا!  میں  نے اُس محل کی وَحشت انگیز وِیرانی کے بارے میں دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ سرمایہ